حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
اَلصَّبْرُ یُعَقِّبُ خَیْراً، فَاصْبِرُوا تَظْفُرُوا
امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
صبر و شکیبائی کا انجام خیر و بھلائی ہے پس صبر کرو تاکہ کامیابی تمہارا مقدر ٹھہرے۔
بحارالانوار: ج ۷۱ ، ص ۹۶